تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:8

کراچی: سراج درانی کی امریکی قونصل جنرل سے ملاقات

اے آر وائی - کراچی: وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی نے کراچی میں امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کی۔ وزیربلدیات امریکی قونصل جنرل کی رہائش گاہ گئے۔



اس موقع پر اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ ان کی امریکی قونصل جنرل سے کراچی سمیت کسی سیاسی مسئلے پر بات چیت نہیں ہوئی۔



ان کا کہنا تھا کہ نئے نظام کی خامیوں کو دور کرلیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے احتجاج پر تبصر ہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ انسان جذباتی ہو جاتا ہے تاہم اجلاس ہوتے رہے ہیں اور ہوتے رہیں گے۔ایم کیو ایم کے دوستوں کو کہتے ہیں کہ آہئے ہمارے ساتھ چلیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.