تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:8

ڈاکٹرعشرت العباد کا صدر زرداری سے رابطہ اور احتجاج

اے آر وائی - دبئی : مستعفی گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد نے سندھ کے سینئروزیر ذوالفقار مرزا کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر صدر زرداری سے شدیداحتجاج کیا ہے۔



ڈاکٹرعشرت العبادنے دبئی سے ایوان صدر اسلام آبادمیں ٹیلی فون پرصدر آصف زرداری سے شدید احتجاج کیا ہے مستعفی گورنر سندھ کا کہنا تھاکہ ذوالفقار مرزا نے قائد ایم کیوایم الطاف حسین کے بارے میں نازیبا گفتگو کی انہوں نے صدر زرداری شدید احتجاج کرتے ہوئے فوری طور پر اس بیان کے حوالے سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.