19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:9
اختلاف رائے اخلاق کے دائرے سے باہرنہیں ہوناچاہیے،فیصل عابدی
اے آر وائی - کراچی : صدر آصف زرداری کے پولیٹیکل سیکریٹری فیصل رضا عابدی نے کہاہےڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا بیان ذاتی رائے ہےاختلاف رائے اخلاق کے دائرے سے باہر نہیں ہونا چاہیے یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے کہی۔