تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:9

صدر، ذوالفقار مرزاکو برطرف کریں،مہاجر رابطہ کونسل کا مطالبہ

اے آر وائی - کراچی : مہاجر رابطہ کونسل نے سینئر وزیر ذوالفقار مرزا کے الطاف حسین کے خلاف بیان پر شدید ردعمل ظاہر کرتےہوئے صدر آصف علی زرداری سے ذوالفقار مرزا کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیاہے۔



مہاجررابطہ کونسل کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہاگیاہےکہ ذوالفقار مرزا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے خود معافی مانگیں ۔وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی معافی قبول نہیں ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.