تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:9

سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت

اے آر وائی - اسلام آباد : سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت جاری ہے ۔چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کوہدایت کی ہے کہ ظفر قریشی کے بحالی کے احکامات پیش کئے جائیں ۔



سماعت کے دوران قائم مقام ڈی جی ایف آئی اے نے چار اہلکاروں کی بحالی کا نوٹیفیکشن پیش کیا۔ جس پر چیف جسٹس نے ڈی جی ایف آئی اے کی سرزنش کی ۔ انھوں نےکہا کاغذی کارروائی کے بجائےاہلکاروں کو فوری بحال کیاجائے ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ کیس میں سیاسی مداخلت ہورہی ہے ۔ اس حوالے سے عدالتی کمیشن بھی قائم کرسکتے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.