تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:9

پشاور:ٹول پلازہ پر غیرملکیوں کی گاڑی کو روک لیاگیا

اے آر وائی - پشاور: پشاور میں پولیس نے ٹول پلاز ہ پر شہر میں داخل ہونے والی ایک گاڑی کو روک لیاہے ۔ جس میں دو غیر ملکی اور دو پاکستانی سوار ہیں ۔ گاڑی میں سوار افراد نے گاڑی سے اترنے سے انکار کردیاہے ۔



ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار افراد کے پاس پشاور میں داخلے کا این اوسی نہیں ہے ۔ گاڑی سے اسلام آباد سے پشاور جارہی تھی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.