تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:10

کراچی پرتشدد واقعات ,14افراد جاں بحق،25زخمی ہوئے, منظوروسان

اے آر وائی - کراچی : وزیرداخلہ سندھ منظور وسان نے کہاہےکہ کراچی میں پرتشدد واقعات میں چودہ افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہوئے ۔ہنگامہ آرائی کے الزا م میں ایک سواکسٹھ افراد کوگرفتار کیاگیا۔



کراچی میں وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس کرتےہوئے انھوں نےکہاکہ ذاتی رائے کو وجہ بناتے ہوئے شہر کا امن تباہ کرنا درست نہیں ہے ۔ ذوالفقار مرزا کی معافی کا علم نہیں ہے ۔شہر میں امن قائم کرنے کےلئے تمام جماعتیں تعاون کریں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.