تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:10

سندھ کابینہ میں توسیع، مزید چار وزراء نے حلف اٹھالیا

اے آر وائی - کراچی : سندھ کابینہ میں مزید چار وزراء کو شامل کرلیا گیا ہے، نئے وزراء سے قائمقام گورنر سندھ نثار احمد کھوڑو نے گورنر ہاؤس کراچی میں حلف لیا۔



حلف لینے والے وزراء میں مسلم لیگ فنکشنل کے جام مدد علی ، محمد رفیق بھاں بھن ، مسلم لیگ ق کے شہریارمہر اور محمد علی ملکانی شامل ہیں۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے علاوہ صوبائی وزراء ، مشیروں اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.