تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:11

سرفرازشاہ کیس، تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر آئی جی سندھ طلب

اے آر وائی - کراچی : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سرفراز شاہ کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ سماعت کے دوران گواہ محمد رمضان کا بیان قلمبند کیا گیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی عدم موجودگی میں آئی جی سندھ کو طلب کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.