تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:13

فیصل سبزواری کےبیان پر متحدہ کی لیڈرشپ فیصلہ کرے،پیرمظہر

اے آر وائی - کراچی : سندھ کے سینئر وزیرپیرمظہر الحق نے کہاہے کہ ایم کیوایم بھی سندھ کی تقسیم نہیں چاہتی ۔معافی کا لفظ مزید استعمال کرکےوہ جلتی پر تیل نہیں ڈالنا چاہتے ۔



یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہی۔ پیرمظہرالحق نے کہا کہ فیصل سبزواری کے متنازعہ بیان پر ان کی جماعت خود فیصلہ کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.