تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:13

پشاور:متنی میں شدت پسندوں کیخلاف آپریشن،ایک پولیس اہلکارزخمی

اے آر وائی - پشاور : پشاور کےنواحی علاقے متنی میں شدت پسندوں کے خلاف سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے،فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا ۔



سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےلیا ہے اورسرچ آپریشن جاری ہے۔ذرائع کے مطابق آپریشن شدت پسندوں کی جانب سے پولیس پر حملے کےبعد شروع کیا گیا۔گذشتہ شب اس حملے میں دو اہلکار زخمی ہوئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.