تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:14

صدرآصف علی زرداری سے نجی چینی کمپنی کے وفد کی ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری سے ایوان صدر میں نجی چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پرنندی پورپاور پراجیکٹ سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیاگیا۔



نجی کمپنی کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے صدرزرداری کاکہناتھا کہ پاکستان اقتصادی مشکلات اوراقتصادی،چین کی جانب سے اعانت کو انتہائی اہمیت کا حامل قراردیتا ہے۔ دونوں ممالک کی دوستی اب باہمی مساوی اقتصادی رشتے کی شکل اختیارکرچکی ہے۔دونوں دوست ممالک ایکدوسرے سے بطریق احسن استفادہ کرسکتے ہیں۔ صدرنے کہا کہ حکومت نے پاکستان میں کام کرنیوالی چینی کمپنیوں کوبھرپورسہولیات فراہم کرنے کاتہیہ کررکھا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.