تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:14

چوہدری شجاعت کی صدرزرداری اوروزیراعظم سے الگ الگ ملاقاتیں

اے آر وائی - اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے صدرآ صف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی سے الگ الگ ملاقات کی ۔ مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے صدراوروزیراعظم کو اپنے کراچی کے دورے کے حوالے سے ایم کیوایم کی قیادت سے ہونیوالی ملاقاتوں اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پرہونےوالی گفتگو سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔



ذرائع کے مطابق بتایاگیا ہے کہ پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کے درمیان اصولی مفاہمت ہوگئی ہے ،توقع کی جارہی ہے کہ ایم کیوایم ایک موثراپوزیشن کے طورپرکام کرے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.