تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:15

سلمان تاثیر قتل کیس کی سماعت 23جولائی تک ملتوی

اے آر وائی - راولپنڈی: راولپنڈی میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مقدمے کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے تئیس جولائی تک ملتوی کردی گئی ۔



سماعت اڈیالہ جیل میں ہونا تھی ۔جبکہ سماعت کے موقع پر گواہان کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد ان پر جراح بھی ہوناتھی ۔انسداد دہشتگردی کے عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.