تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:15

کمشنری نظام کی بحالی کے خلاف درخواستیں دائر

اے آر وائی - کراچی : سندھ ہائی کورٹ میں سول سوسائٹی نے لوکل گورنمنٹ آرڈینیس دوہزار ایک کے خاتمہ اور کمشنری نظام کی بحالی کے خلاف دودرخواستیں دائر کردی ہیں ۔



درخواست گزاروں اجمل دہلوی اور بیرسٹر حبیب الرحمان سمیت دیگرافراد نے درخواستوں میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو فریق بنایاہے ۔درخواستوں میں کہاگیاہےکہ کمشنری نظام کی بحالی سے شہری علاقے زیادہ متاثرہونگے ۔ناظمین درست طریقے سے کام کررہے تھے ۔ لوکل گورنمنٹ آرڈینینس کے خاتمے سے نچلی سطح سے عوام کا رابطہ ختم ہوجائیگا ۔ درخواستوں کی پیروی قاضی خالد ایڈووکیٹ کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.