تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:15

انجم عقیل کو چھڑانے والوں نے قانون ہاتھ میں لیا،پرویز رشید

اے آر وائی - اسلام آباد : مسلم لیگ نواز کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہاہےکہ انجم عقیل کو چھڑانے والے افراد نے قانون ہاتھ میں لیاہے ۔ جن کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے ۔اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نےکہاکہ نواز لیگ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ۔ انجم عقیل کے فرار ہونے کی مذمت کرتےہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.