19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:15
کمشنری نظام کو بحال کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، ناصرہ جاوید
اے آر وائی - لاہور: جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید نے کہاہےکہ کمشنری نظام کو بحال کرنا آئین کی خلاف ورزی معلوم ہوتی ہے۔اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتےہوئے انھوں نےکہاکہ مقننہ کوئی ایسا قانون پاس کرے جو آئین کے خلاف تو عدالت اس کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے ۔