تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:15

انجم عقیل فرارکیس، ایس ایچ او سمیت13اہلکاروں کی ضمانت منظور

اے آر وائی - اسلام آباد : اسلام آباد میں اسسٹنٹ کمشنر صدر فرید الدین کی عدالت نے انجم عقیل فرار کیس میں ایس ایچ او سمیت تیرہ اہلکاروں کی ضمانتیں منظور کرلی ہیں۔ تمام اہلکاروں کی ضمانتیں پچا س ، پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئیں ۔



گذشتہ روز انجم عقیل کے فرار ہونے پر فرائض میں غفلت برتنے پر رحمن ملک کے حکم پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاتھا ۔ پولیس نے رحمن ملک کے حکم پر واقعے میں ملوث ڈی ایس پی احمد اقبال کو گرفتارکرلیاہے ۔جنہیں کل عدالت میں پیش کیاجائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.