تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:17

انجم کیخلاف رحمن ملک کےبیان پرکاروائی نہیں کرسکتے،ظفرالحق

اے آر وائی - لاہور : مسلم لیگ نواز کی جانب سے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل کےحوالے سے بنائی گئی ڈسپلنری کمیٹی کے رکن راجہ ظفر الحق نے کہاہےکہ کمیٹی دونوں طرف کا مؤقف سننے کے بعد رپورٹ تیار کرے گی۔



اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک کے بیان پر انجم عقیل کے خلاف کارروائی نہیں کی جاسکتی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.