تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:20

ایبٹ آبادکمیشن کا تیسرا اجلاس آج ہوگا

اے آر وائی - اسلام آباد : ایبٹ آباد آپریشن کی تحقیقات کےلئے قائم کمیشن کا تیسرا اجلاس جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اسلام آبا د میں آج ہورہاہے ۔



ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز میجر جنرل اشفاق ندیم کمیشن کو بریفنگ دینگے ۔ اس سے پہلے پاک فضائیہ نے واقعے کی صورتحال سے آگاہ کیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.