19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:22
حنا ربانی کو وزیرخارجہ بنانے کی سمری صدر کوروانہ
اے آر وائی - اسلام آباد : حنا ربانی کھر کو وزیر خارجہ بنانے کی سمری وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی نے منظوری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھیج دی ہے۔
حناربانی کے وزیر خارجہ بنانے کا نوٹیفیکشن دو روز میں جاری کیاجائیگا۔ حناربانی کھر کو پاک بھارت مذاکرات سے قبل وزیرخارجہ بنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔