تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2011
وقت اشاعت: 19:38

صدر نے انیس مرغوب کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا

اے آر وائی - اسلام آباد : صدرمملکت آصف علی زرداری نے انیس مرغوب کوپاکستان کا قائمقام آڈیٹر جنرل مقررکردیا ہے۔ صدر زرداری نے انیس مرغوب کووزیراعظم کی ایڈوائس پرقائم مقام آڈیٹرجنرل مقررکیا ہے۔ انیس مرغوب کاتعلق آڈٹ اینڈ اکائونٹس گروپ سے ہے، وہ گریڈ بائیس کے افسر رہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں تنویر علی آغا کے ریٹائر ہونے پر آڈیٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.