تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2011
وقت اشاعت: 17:44

مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کاپارلیمنٹ میں ملکرچلنے پراتفاق

اے آر وائی - اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ نواز اور متحدہ قومی موومنٹ نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اہم معاملات پر مل کر چلنے اور مشترکہ احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔



یہ فیصلہ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ایک اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کے بعد مسلم لیگ نواز کے سینیٹر پرویز رشید نے میڈیا کو بتایا کہ پارلیمنٹ میں اہم معاملات پر مشترکہ حکمت عملی اپنائی جائے گی جبکہ حکومتی ایجنڈے پر بات نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.