تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:7

نوازشریف تیل پھینک کرآگ بھڑکانا چاہتے ہیں،شرجیل میمن

اے آر وائی - کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نواز شریف پیپلز پارٹی کا منصوبہ بند نہ کرتے تو آج بجلی کا بحران نہیں ہوتا۔ اس بحران کے ذمہ دار نوازشریف ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔



انہوں نے کہا کہ نوازشریف تیل پھینک کر آگ بھڑکانا چاہتے ہیں۔ ن لیگ والے سمجھتے ہیں کہ وہ فرشتے باقی سب گناہ گار ہیں۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.