تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:8

کرم ایجنسی:امن لشکر سے جھڑپ،5 عسکریت پسند ہلاک 10 زخمی

اے آر وائی - پاراچنار: وسطی کرم کے علاقے مسوزئی میں امن لشکر اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ عسکریت پسند ہلا ک اور دس زخمی ہوگئے۔ جھڑپ میں امن لشکر کے آٹھ افراد بھی زخمی ہوئے ۔



علاقے میں مسوزئی قبیلے کے امن لشکر اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں کئی روز سے جاری ہیں ۔ جس میں عسکریت پسندوں کو شدید نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.