تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 6:22

مہمند ایجنسی:بارودی سرنگ کے دھماکے سے 2 ہلاک،10زخمی

اے آر وائی - غلانئی: مہمند ایجنسی کی تحصیل بازئی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو رضا کار جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ پانچ سیکیورٹی اہلکاربھی زخمی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.