تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 7:35

آلات جراحی کی برآمدات میں 13فیصداضافہ

اے آر وائی - کراچی: پاکستان میں تیار کئے جانے والے آلات جراحی مختلف ممالک کو برآمد کئے جاتے ہیں۔ توانائی کے بحران اور دیگر مسائل کے باوجود مالی سال دو ہزار دس گیارہ کے دوران آلات جراحی کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تیرہ فیصد ااضافہ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.