تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:1

پاک بھارت مذاکرات میں کشمیرپرپیش رفت نہیں ہوسکی

اے آر وائی - نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کے وزراءے خارجہ مذاکرات میں مسلہ کشمیر پر کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے تاہم مستقبل میں مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے۔



نئی دہلی میں مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ پاکستان بھارت سے مثبت اور نتیجہ خیز مزاکرات چاہتا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا کہ مذاکرات میں تمام معاملات پر گفتگو ہوئی اور کشمیر سمیت تمام معاملات پر مذاکرات جاری رہئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.