تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 10:37

سرفراز شاہ کیس سیشن کورٹ منتقلی کی درخواست نمٹادی گئی

اے آر وائی - کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں سرفراز شاہ کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سیشن کورٹ منتقل کرنے کی آئینی درخواست نمٹادی گئی ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل سندھ شہادت اعوان نے کہا کہ سپریم کورٹ سرفراز شاہ کیس کے دائرہ کار کا تعین کرچکی ہے اور اس کیس کو ری اوپن نہیں کیا جا سکتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.