تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:43

نوا ز شریف ن لیگ کے بلا مقابلہ صدر منتخب

اے آر وائی - اسلام آباد : میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر اور جاوید ہاشمی کو سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے ۔ راجہ ظفر الحق نے نواز شریف سے پارٹی صدارت کا حلف لیا ۔



نواز شریف کے مقابلے میں کسی نے پارٹی صدارت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے اس طرح وہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہو ئے ۔ راجہ ظفر الحق نے نواز شریف سے پارٹی صدارت کا حلف لیا جس کے بعد نواز شریف نے دیگر عہدیداروں سے حلف لیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.