تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 جولائی 2011
وقت اشاعت: 18:38

صدرمملکت اور وزیراعظم کی نوازشریف کومبارکباد

اے آر وائی - اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے مسلم لیگ ن کے رہنمامیاں محمد نوازشریف کوپارٹی کاصدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے.



صدر اور وزیراعظم کی جانب سے میاں محمد نوازشریف کوبھیجے گئے خیرسگالی کے پیغام کہا گیا ہے کہ میاں محمدنوازشریف ،ملک کے لئےپہلے ہی اہم خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ پارٹی کاصدر منتخب ہونے کے بعدوہ ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے بطریق احسن اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔



صدر اوروزیراعظم کاکہناتھا کہ میاں نوازشریف کے پارٹی صدرمنتخب ہونےسے پیپلزپارٹی اورن لیگ مل کرملک میں جمہوریت کے لئے زیادہ فعال کرداراداکرسکیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.