تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:59

صدر زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اے آر وائی - اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج شام کو طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں حکومت عدلیہ محاذ آرائی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلے کیئے جائیں گے ۔



ایوان صدر میں اجلاس میں سیاسی صورتحا ل،عد لیہ حکومت کی محازآرائی اور دیگر اہم اور اتحادی جماعتوں کے ساتھ صلاح مشورہ کیا جائے گا۔ زرائع کے مطابق اجلاس میں صدر اور ان کے اتحادی عدلیہ حکومت محازآرا ئی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے اہم فیصلے کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.