تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 5:44

آزاد کشمیر کے نئے صدر کیلئے پولنگ آج ہوگی

اے آر وائی - مظفر آباد: آزاد کشمیر کے نئے صدر کیلئے پولنگ آج ہورہی ہے۔ آزاد کشمیر کے صدر کے لیے پیپلز پارٹی نے سردار محمد یعقوب خان کو امیدوار نامزد کیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی جانب سے خان بہادر خان ان کے مد مقابل ہو نگے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.