تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 8:47

کوٹلی: مسافر وین کھائی میں جاگری، 14 افراد جاں بحق

اے آر وائی - کوٹلی: کوٹلی آزاد کشمیر میں مسافر وین پنیرا کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری ۔ جس کے نتیجے میں چودہ افراد جاں بحق اورسات شدید زخمی ہوگئے .



حادثے کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ ، پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.