29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 11:57
حکومت سپریم کورٹ کے فیصلوں پرعمل نہیں کررہی،سعیدالزماں صدیقی
اے آر وائی - کراچی: جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی نے کہاہےکہ حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہ کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔ حکومتی فیصلوں سے جمہوریت کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔
اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی ہے کہ سول سروس میں اوایس ڈی نہیں بنایا جاسکتا ہے ۔