تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:19

سردار یعقوب آزاد کشمیر کے صدر منتخب

اے آر وائی - مظفرآباد : پیپلزپارٹی کے سردار یعقوب آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں ۔ آزاد کشمیر میں صدر کے انتخاب میں سردار یعقوب نے چالیس ووٹ حاصل کئے ۔ جبکہ ان کے مدمقابل امیدوارسردارخان بہادر نے گیارہ ووٹ حاصل کئے۔ سردار یعقوب پچیس اگست کو عہدے کا حلف اٹھائینگے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.