تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
29 جولائی 2011
وقت اشاعت: 12:28

رمضان میں سرائیکی علاقے کے لوگوں کو خوشخبری دینگے، بابراعوان

اے آر وائی - اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رہنما بابراعوان نےکہاہے کہ رمضان المبارک میں سرائیکی علاقے کے لوگوں کو بڑی خوشخبری دینگے حکومت پانچ برس پورے کریگی چور دروازہ نہیں کھلے گا۔



اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ سینٹ اور قومی اسمبلی کے انتخابات وقت پر ہونگے۔ سپریم کورٹ کے فیصلوں پرعمل کرنے کی کوشش کرینگے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.