تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:40

حب: ہوٹل میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق،سات زخمی

اے آر وائی - حب : حب میں گڈانی اسٹاپ کے قریب ہوٹل میں دھماکے کے نتیجےمیں ایک شخص جاں بحق اور سات افرادزخمی ہوگئے ۔



زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے ۔ جہاں چار افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لےلیاہے ۔پولیس کاکہناہےکہ دھماکہ کریکرکا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.