تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:40

نوازلیگ نے آمریت کے سائے میں حکومت کی ، شرجیل میمن

اے آر وائی - کراچی : وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے شریف برادران کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ نوازلیگ نے آمریت کے سائے میں حکومت کی ہے ۔شریف برداران نے انیس سو پچیاسی سے لوٹ مار کا بازار گرم کررکھاہے ۔



کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے انھوں نے کہاکہ الزام تراشی کا سلسلہ بند کیاجائے ، جمہوری حکومت کے خلاف تحریک چلانے والوں نے پرویز مشرف کے خلاف تحریک کیوں نہیں چلائی ۔کراچی میں قیام امن کے حوالے سے انھوں نے کہاکہ امن کا سفر کراچی کے حالات پرامن ہونے تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.