1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:40
خیبرپختونخوامیں رمضان کا چاند نظرآنے کے امکانات کم
اے آر وائی - کراچی : ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات عارف محمود نے کہاہے کہ پیر کو رمضان المبارک کا چاند نظرآنے کا امکان ہے ۔
اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ سندھ اوربلوچستان میں چاندنظرآنے کے زیادہ امکانات ہیں ۔جبکہ کشمیر ، گلگت بلتستان میں موسم ابر آلود ہوگا۔