تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:41

کوئٹہ: ہزار گنجی میں دھماکہ، دوبچے بحق

اے آر وائی - کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دھماکے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ۔گذشتہ تین روز سے کوئٹہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ ہزار گنجی میں پیٹرول پمپ کے قریب کچرے کے ٹب میں اچانک دھماکہ ہوگیا جس کے باعث کچرا چننے والے دو بچے جاں بحق ہوگئے ۔



لاشوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا ہے پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرلیئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.