تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 10:34

سپریم کورٹ:بینظیر بھٹوقتل کیس کا تفتیشی ریکارڈ2ہفتوں میں طلب

اے آر وائی - اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بے نظیر قتل کیس کی نئی ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو اقوام متحدہ، اسکاٹ لینڈ یارڈ اور دیگر تحقیقاتی رپورٹس کے ساتھ اپنا بیان دو ہفتوں میں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔



چوہدری اسلم کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جن لوگوں نے بینظیر بھٹو کو شہید کیا وہی پیپلز پارٹی کی حکومت میں شامل ہیں، عدالت اس قتل کی دوبارہ تحقیقات کروائے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.