1 اگست 2011
وقت اشاعت: 16:57
حکومت نے دل سے عدلیہ کو تسلیم نہیں کیا،نوازشریف
اے آر وائی - اسلام آباد : مسلم لیگ ن کےقائد نوازشریف نےکہاہےکہ حکومت نےدل سے عدلیہ کی آزادی کوتسلیم نہیں کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہاکہ سپریم کورٹ حکومت کی کرپشن کا نوٹس لے کر مثبت کام کررہی ہے۔