تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
1 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:45

رحمان ملک سے ایرانی سفیرماشاءاللہ شاکری کی ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد : وزیرداخلہ رحمان ملک سے ایرانی سفیرماشاءاللہ شاکری نے ملاقات کی۔ اس موقع پردوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے موضوعات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان بارڈر اورسکیورٹی منیجمنٹ سے متعلق قائم ورکنگ گروپ سے متعلق امورپر بحث ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.