تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
2 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:50

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی وزیر اعظم سے ملاقات

اے آر وائی - اسلام آباد: چیرمین جو ائنٹ چیفس آف ا سٹا ف کمیٹی جنر ل خا لد شمیم وا ئیں نے و زیر ا عظم سید یو سف ر ضا گیلا نی سے وزیر اعظم ہا و س میں ملا قا ت کی اور ملک میں سکیو ر ٹی کی صورتحا ل پر تبا د لہ خیا ل کیا۔



اس مو قع پر انہو ں نے و زیر اعظم سی یو سف ر ضا گیلا نی کو تینو ں مسلح افو اج کی پیشہ وا را نہ کا ر کر دگی اور انتہا پسندی کے خلا ف جا ری جنگ سے متعلق امو ر پر بھی بر یفنگ دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.