تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
3 اگست 2011
وقت اشاعت: 13:53

قومی اسمبلی میں کراچی میں امن وامان سے متعلق قرارداد منظور

اے آر وائی - اسلام آباد : قومی اسمبلی کااجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں کراچی میں امن وامان سے متعلق قرارداد بھی منظورکی گئی۔ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے کراچی کے حالات کے حوالے سے اظہار خیال کیاجارہاہے۔



ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی نے کہاہے کہ کراچی اور کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتیں روکنے میں حکومت ناکام ہوگئی ہے۔پاکستان کو منظم طریقے سے توڑنے کی سازش کی جارہی ہے۔



ایوان میں وزیر داخلہ رحمن ملک کی جانب سے تحریری بیان میں کہاگیاہے کہ تین برس میں ملک بھر سے تین ہزار ایک سو تینالیس دہشتگرد گرفتارکئے جاچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.