تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
4 اگست 2011
وقت اشاعت: 8:52

بلوچستان امریکا کے لئے بہت اہم ہے، کیمرون منٹر

اے آر وائی - کوئٹہ : پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹرنے کہاہےکہ پاکستان اور بلوچستان واشگنٹن کےلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ کوئٹہ میں اسپیکربلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ بلوچستان کے لوگ مہمان نواز ہیں ۔ امریکہ پاکستان میں جمہوریت کےلئے کردار اداکرتارہے گا ۔ امریکہ پاکستان کی میگا پراجیکٹس میں مدد بھی کریگا ۔ انھوں نے کہاکہ بلوچستان میں پانی اور تعلیم کے منصوبوں میں بھی معاونت کی جائیگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.