تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 5:0

کراچی: عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 9ہوگئی

اے آر وائی - کراچی : کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہوگئی ہے ۔ ملبے سے پندرہ زخمیوں کو نکال کراسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ دوسری جانب ملبے میں دبے کچھ افراد نےموبائل فون کے ذریعے اہلخانہ سے رابطہ کیاہے ۔ جس کے بعد امدادی ٹیموں نے ملبے میں دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔



علاقہ مکینوں کاکہناہے کہ گرنے والی عمارت میں ساٹھ سے ستر افراد موجود تھے ۔ جس میں خواتین اور بچوں کی اکثریت شامل ہے ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.