تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 اگست 2011
وقت اشاعت: 20:57

نادرا کی بروقت کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی تیاری سے معذرت

اے آر وائی - اسلام آباد : نادرا نے کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی بروقت تیاری سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن نے نادرا کو سترہ اگست کی ڈیڈ لائن دے دی۔ انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا عمل تعطل کا شکارہوگیا۔



کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی فوری تیاری سے نادرہ نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ بروقت فہرستیں تیار نہیں کی جاسکتیں۔ الیکشن کمیشن نے رواں ماہ کی سترہ تاریخ تک ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ انتخابی فہرستوں میں مزید تاخیر کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.