تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
7 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:31

پاک بھارت خطے کی سلامتی کیلئے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،ملک

اے آر وائی - کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے، خطے کی امن و سلامتی کیلئے بھارت سے ملکر کام کرنے والے عزم پر قائم ہیں۔



سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا تھا پاکستان اور بھارت دہشتگردی کے خاتمے اور خطے کی امن و سلامتی کیلئے فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ دہشتگردی کسی ایک ملک کا مسئلہ نہیں یہ عالمی مسئلہ ہے اور اسے ملکر ہی ختم کیا جاسکتاہے۔



رحمام ملک مے بھارتی ہم منصب پی چدم برم کے اس بیان کو سراہا۔ جس میں انہوں نے ممبئی بم دھمکاکوں کو اندرونی دہشتگردوں کی کارروائی قرار دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.